menu icon

شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 میں کھیلیں گئے یا نہیں ؟

مداح آپ کو آئندہ پی ایس ایل میں کون سی ٹیم میں ایکشن میں دیکھیں گے ؟"
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں اپنے ایکشن میں دکھائی دینے سے متعلق بات کی ہے۔

نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ مداح آپ کو آئندہ پی ایس ایل میں کون سی ٹیم میں ایکشن میں دیکھیں گے ؟

جواب میں سابق کپتان مسکرائے اور کہا ‘یار مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں تھرڈ امپائر نا بنوں کہیں، ابھی تک مجھے بالکل پتا نہیں ہے کہ میں کس فرنچائز کے ساتھ کھیلوں گا’۔اسٹار آل راؤنڈر نے یہ بھی کہا کہ ‘کوئی بلائے گا تو چلے جائیں گے، پاکستان کے لیے کام کریں گے’۔

اس کے علاوہ شاہد آفریدی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کے پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کو خوش آئند قرار دیا اور اس کے لیے پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی اور موجودہ چیئرمین رمیز راجا کی کاوشوں کو سراہا۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ‘یہ اچھی بات ہے اپنے کھلاڑی دوسرے کرکٹرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کریں، ہمارے کرکٹرز کو بھی غیر ملکی لیگز کھیلنے جانا چاہیے’

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں