menu icon

کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر آگئی ، نسیم شاہ اور محمد حسین اب کس حالت میں ہیں

سہ فریقی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ پہنچتے ہی وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے تھے۔
web desk dharti ویب ڈیسک
naseem shah & muhammad hasnain


 دھرتی (ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے نسیم شاہ کی طبیعت اب بہتر ہو گئی ہے جب کہ فاسٹ بولر محمد حسنین ابھی مکمل آرام کر رہے ہیں، نسیم شاہ نے دو دن نیٹ سیشن بھی کیا، انھوں نے نیٹ پر اکیلے ہی پریکٹس کی فاسٹ بولر نسیم شاہ اور محمد حسنین سہ فریقی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ پہنچتے ہی وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے تھے۔

سہ فریقی سیریز میں پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ منگل 11 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں