menu icon

شائقین کرکٹ کے لیے بری خبر، پاکستانی فاسٹ باؤلر کی طبیعت ناساز

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت ناساز، سینے میں انفیکشن اور تیز بخار کے سبب اسپتال میں داخل کرا دیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت ناساز، سینے میں انفیکشن اور تیز بخار کے سبب اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ نسیم شاہ کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر کا ڈینگی ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے۔ طبیعت کی ناسازی کی سبب نسیم شاہ کے آج کا میچ کھیلنے کے امکان بھی ختم ہوگیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ طور پر تاحال ان کی طبیعت کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل آج شام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل کراچی میں ہونے والے چار میچوں کے بعد سیریز دو دو سے برابر ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں