ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق 5 اور 6 جولائی کی درمیانی رات سیکورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے شخاص میں، دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
دہشت گردوں کے فرار کے راستوں کو بند کے لیے ناکہ بندیوں کے قیام کا کام جاری تھا کہ دہشت گردوں کی ایک ٹولی کو میجر عبداللہ نے دیکھا۔
دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہو گئے، دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ہمارے 6 بہادر جوانوں نے شہادت پائی۔۔!!! pic.twitter.com/weZHUw23D2
— Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) July 6, 2023
میجر عبداللہ شہید اس آپریشن کی قیادت کر رہے تھے۔
On credible information an Intelligence Based Operation (IBO) was conducted in Mandota Killi. During intense exchange of fire with terrorists, 6 brave lions including Major Mian Abdullah Shah embraced Shahdat.
Heavy loss to terrorists also reported. Operation is in… pic.twitter.com/DQrlj0aZ9B
— Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) July 6, 2023
سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں قوم کے بہادر 33 سالہ فرزند میجر میاں عبداللہ شاہ نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگا لیا۔
میجر میاں عبداللہ کا تعلق کوہاٹ سے تھا۔
On night 05/06 July 2023, Security Forces conducted an Intelligence Based Operation (IBO) on reported presence of terrorists, in area of Shakhas, Khyber District.
While establishment of blocking positions to cut the escape routes of terrorists was underway, a party of… pic.twitter.com/iNlvFca8gK
— Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) July 6, 2023
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تین دہشت گرد اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
علاقے میں موجود دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے کومبنگ آپریشن جا ری ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے فوجیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔