ڈیلی دھرتی/ ویب ڈیسک
پریس کانفرنس کے ذریعے عبدالرزاق شر کے قتل کا الزام چیئرمین تحریک انصاف پر رکھنے کا معاملہ
عطاء تارڑ کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز
عطا تارڑ کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر کیا گیا
چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی نے عطا تارڑ کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
عطاء تارڑ سے ہرجانے کے طور پر ملنے والی رقم شوکت خانم کو عطیہ کی جائے گی
قانونی نوٹس کے ذریعے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف الزام تراشی پر عطا تارڑ کا 15 روز میں غیر مشروط معافی مانگنے کی مہلت دی گئی
عطا تارڑ فوری طور پر چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف الزام تراشی ترک کریں اور اپنا بیان واپس لیں
معافی نہ مانگنے اور الزام تراشی سے رجوع نہ کرنے پر عطاء تارڑ کیخلاف ہتک عزت قانون سمیت متعلقہ قوانین کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی