جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن سوموٹو پر اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا
سپریم کورٹ نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، جسٹس اطہر من اللہ
ایک سیاسی تنازعے پر ازخود نوٹس لے کر سپریم کورٹ پر انگلی اٹھانے کو دعوت دی گئی، جسٹس اطہر من اللہ
سپریم کورٹ کے وقار کی بحالی اور عوام کے اعتماد کی زمہ داری چیف جسٹس کی بنیادی زمہ داری ہے یہ دونوں کام نہیں ہو رہے، جسٹس اطہر من اللہ
سیاسی بحران عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان کے لیڈر آف اپوزیشن کا کردار نہ لینے سے شروع ہوا، تفصیلی نوٹ
مجاز اتھارٹیز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا باقی تھا کہ پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ چلی گئی، تفصیلی نوٹ
سیاسیتدانوں کی پیدا کردہ دلدل سے نکالنے کیلئے ایک بار پھر عدالت کو دعوت دی گئی، تفصیلی نوٹ
سیاسی معاملات پر سوموٹو میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے، تفصیلی نوٹ
سیاستدان مناسب فورم کے بجائے عدالت میں مقدمات لانے سے ہارتے یا جیتتے ہیں، تفصیلی نوٹ
ازخود نوٹس سے پولیٹیکل سٹیک ہولڈرز کو عدالت پراعتراض اٹھانے کی دعوت دی گئی، ایسے تنازعات عدالت میں لانے سے عدالت ہار جاتی ہے، تفصیلی نوٹ
سیاست دانوں کو اپنے معاملات متعلقہ فورم پر حل کرنے چاہئیں،تفصیلی نوٹ
اگر فل کورٹ تشکیل دیا جاتا تو اس صورتحال سے بچا جا سکتا تھا، تفصیلی نوٹ
23 فروری کو میں نے اپنے نوٹ میں فل کورٹ بنانے کی تجویز دی، جسس اطہر من اللہ کا تفصیلی نوٹ
جسٹس منصور، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس یحیی آفریدی کی رائے سے متفق ہوں، جسٹس اطہر من اللہ
27 فروری کو ججز کے غیر رسمی اجلاس میں طے ہوا تھا کہ فیصلہ چار تین کا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
تحریک انصاف نے استعفوں کی منظوری کیلئے پہلے عدالتوں سے رجوع کیا، فیصلہ
تحریک انصاف نے سیاسی حکمت عملی کے تحت استعفے دئیے، فیصلہ
استعفوں کی منظوری کے بعد تحریک انصاف پھر عدالت چلی گئی، فیصلہ
سیاسی حکمت عملی کے تحت صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی سوالات اٹھتے ہیں، فیصلہ
کیا ایسی سیاسی حکمت عملی آئین اور جمہوریت کے تحت مطابقت رکھتی ہے؟ فیصلہ
کیا یہ آئین کی خلاف ورزی نہیں؟ فیصلہ
کیا سپریم کورٹ کو ایسی سیاسی حکمت عملی کو تقویت دینے کیلئے اپنا فورم استعمال کرنے کی اجازت دینے چاہیے؟ فیصلہ
کیا عدالت کو غیر جمہوری روایات کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے؟ فیصلہ
کیا سپریم کورٹ کو تحریک انصاف کی فورم شاپنگ کا نوٹس نہیں لینا چاہیئے تھا؟ فیصلہ
کیا غیرجمہوری روایات کی حوصلہ افزائی سے عوام کا سپریم کورٹ پر اعتماد مجروع ہوگا؟ فیصلہ
ایسا کرکے عدلیہ غیراراداری طور پر پارلیمنٹ کو کمزور کرے گی، فیصلہ
سیاسی فریقین کو پذیرائی دینے سے قبل ان کو نیک نیتی ثابت کرنی چاہیے، فیصلہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری، سیاست دانوں کو اپنے معاملات متعلقہ فورم پر حل کرنے چاہئیں، نوٹ#DunyaNews #SupremeCourt pic.twitter.com/FSryxK2Nab
— Dunya News (@DunyaNews) April 7, 2023