menu icon

صدر نے اہم تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ،

فوج کے دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے اسحاق ڈار
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے پر اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج کے دو اہم عہدوں پر تقرریاں 28 نومبر تک ہوجائیں گی۔

 

ان کا کہنا تھا کہ اللہ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں پر رحمت فرمائے، وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر صدر نے تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا تقرر27 نومبر سے پہلے ہوجائے گا اور دونوں تقرریاں دو مختلف دن بھی ہوسکتی ہیں لہٰذا امید ہے کہ28 نومبرتک سارا پراسس مکمل ہوجائےگا۔

 

واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاکستان کے نئے آرمی چیف ہوں گے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں