menu icon

آرمی چیف کی تقرری کے بعد بھی الیکشن نہ ہوئے تو ؟ فواد چوہدری

ہمارا مطالبہ ملک میں نئے الیکشن ہے فواد چوہدری
web desk dharti ویب ڈیسک


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نجی نیوز ٹی وی چینل کے پروگرام اینکر کامران خان کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتوں میں الیکشن کے حوالے سے ان فارمل رابطے ہوئے ہم نے حکومت سے کہا ہے الیکشن کا اعلان کریں، حکومت کہہ رہی ہے کہ حکومت میں رہیں گے، حکومت کو ڈر ہے کہ وہ الیکشن ہار جائیں گے، حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے باقی فریم ورک بیٹھ کرطے کرلیں گے۔ الیکشن کرانا اس وقت تحریک انصاف نہیں پاکستان کا معاملہ ہے، الیکشن کے علاوہ ملک میں استحکام نہیں آسکتا، ٹیکنوکریٹس ملک میں استحکام نہیں لاسکتے، ٹیکنوکریٹس اگر لائے جائیں گے تو ملک میں عدم استحکام بڑھے گا، الیکشن کے بغیر کوئی طریقہ نہیں ہے۔

 

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ملک میں نئے الیکشن ہے، اگر آرمی چیف کی تقرری کے بعد الیکشن نہیں ہونگے تو پھر ہمارا اگلا لائحہ عمل سامنے آئے گا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں