menu icon

آلودگی میں اضافہ ، پاکستان کے دو بڑے شہرخطرے سے دوچار ماہرین صحت نے خبردار کردیا

لاہور، کراچی کی فضا شدید مضر صحت قرار ماہرین صحت
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آپ کو یہ جان کرحیرانی ہوگی کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں شمار کیے جانے والے شہرتاحال دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں نمایاں ہیں۔

آلودگی کے اعتبارسے لاہور پہلے اور کراچی چوتھے نمبر پر براجمان ہے جبکہ دونوں شہروں کی فضا شدید مضر صحت قرار دیا جاچکا ہے لاہورکی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 227 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 173 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔خیال رہے کہ 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے۔

اس کے ساتھ ہی301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہرکرتا ہے، آلودگی سے متعلق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دمہ اور سانس کے مریض خصوصی احتیاط کریں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں