menu icon

آرمی چیف کی تعیناتی ، الٹی گنتی شروع شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

آرمی چیف کی تعیناتی بحران میں پھنس گئی ہے شیخ رشید
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی بحران میں پھنس گئی ہے۔ الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت سیاسی ،معاشی، اقتصادی اورتعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے ۔الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ یہ ہفتہ فیصلہ کُن ہے۔انہوں نے حکمرانوں کا مخاطب کرتے کہا کہ یہ زمینی حقائق سے بے خبراور فضا میں معلق ہیں۔ نہ ہاتھ آسمان پراور نہ پاؤں زمین پرلگ رہے ہیں ۔گوٹی پھنس گئی ہے ۔جی کا جانا ٹھہرگیا ہے۔ عمران خان کا 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں