menu icon

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کس کے کہنے پر کیا ؟

ملزم نوید سے جے آئی ٹی نے تفتیش شروع کر دی۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے ملزم نوید سے وقوعہ کے بارے سوالات کئے،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی ملزم نوید سے حالات و واقعات پرپوچھ گچھ جاری ہے ملزم نے اس موقع پر بیان دیا کہ اکیلے ہی حملے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ فائرنگ کے بعد کنٹینر سے دائیں گلی سے فرار ہو جانا تھا لیکن پکڑا گیا،کسی سیاسی یا دینی جماعت سے تعلق نہیں ۔ مجھے کسی نے حملہ کرنے کو نہیں کہا تھا دو گھنٹے سے موقع کی تلاش میں تھا،کنٹینر کے آگے پولیس نہ ہونے پر سامنے آ کر فائرنگ کر دی۔واضح رہےکہ ملزم 12 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہے، جے آئی ٹی کی 5 رکنی ٹیم ملزم سے تفتیش کر رہی ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں