menu icon

حقیقی آزادی مارچ کے لیے خوشخبری ،

35 شرائط کے ساتھ این اوسی جاری
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت مل گئی ہے۔

نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے 35 شرائط کے ساتھ این اوسی جاری کیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نےعلی نوازاعوان کی درخواست پراجازت دی ہے۔

اسلام آباد سے تمام چھوٹی ریلیاں کورال چوک پرجمع ہوں گی جس کے بعد اسلام آباد ریجن کے شرکا روات میں آزادی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں