menu icon

حقیقی آزادی لانگ مارچ راولپنڈی کب پہنچے گا ؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد ہی تعین ہوسکے گا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یہ بات قابل ذکرہے کہ حقیقی آزادی مارچ کا آغاز 16 اکتوبرکو لاہورسے ہوا تھا اور راولپنڈی میں 3 نومبرکو جلسے کے لیے این او سی مانگا گیا تھا، اس دوران پارٹی قیادت کے اپنے فیصلے اور پھروزیرآباد میں عمران خان کے کنٹینر پرفائرنگ کے بعد مارچ تاخیرکاشکار ہوا اور آج یہ شاہ محمود کی قیادت میں راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان پہنچ رہا ہے۔

 

راولپنڈی سے گوجرخان بمشکل ایک گھنٹے کی مسافت پرہے، اس لحاظ سے کل یاپرسوں ہرصورت میں حقیقی آزادی مارچ کو راولپنڈی پہنچ جانا چاہیے۔

 

پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کی اجازت کیلئے دائردرخواست اور تاجروں کی جانب سے راستوں کی بندش سے متعلق درخواست کو یکجا کر کے سُنا جارہا ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد ہی تعین ہوسکے گا کہ ممکنہ طور پرکل راولپنڈی پہنچنے والی پی ٹی آئی یہ جلسہ کب کرے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں