menu icon

چکوال شہر میں لانگ مارچ کا کتنے مقامات پر استقبال کیا جائے گا ؟ اہم خبر سامنے آگئی

آزادی مارچ دوسرے مرحلے کے 9ویں روز آج چکوال کا رخ کرے گا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسد عمر کی قیادت میں قافلے کا صبح 11 بجے کلر کہار انٹرچینج پہنچنے پر رہنما تحریک انصاف پیر وقار استقبال کریں گے، دن 12بجے بلکسر پہنچنے پر حقیقی آزادی مارچ قافلے کا خیر مقدم ایم پی اے سردار آفتاب اکبر کریں گے۔

حقیقی آزادی مارچ قافلے کا دن 2 بجے دلہہ پہنچنے پر سابق ایم این اے سردار ذوالفقار دلہہ استقبال کریں گے، حقیقی آزادی مارچ قافلہ دن 2:30 بجے لطیفال پہنچے گا،تحریک انصاف کے رہنما سردار نجف استقبالیہ دیں گے۔

اسد عمر کی زیر قیادت قافلہ دن 3 بجےڈھڈیال پہنچے گا، ضلعی چئیرمین خورشید بیگ استقبال کریں گے، حقیقی آزادی مارچ قافلہ 3:30 بجے ہرل چوک پہنچے گا، تحریک انصاف رہنما راجہ طارق استقبالیہ دیں گے۔

چکوال میں حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے عوامی اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا، مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر چکوال میں 4 بجے مارچ کے شرکاء سے مخاطب ہونگے۔

چکوال میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب براہ راست بڑی سکرین پر دکھانے کا اہتمام کیا جائے گا، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان شام 4:30 بجے بذریعہ وڈیو لنک مارچ کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں