menu icon

عمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب ،

عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، ان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں جن پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90 لاکھ روپے ہے جو عمران خان اپنی جیب سے ادا کریں گے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں