menu icon

13 ارب روپے اکٹھے کیے یہ پیسہ کن اکاؤنٹس میں جمع ھوا ؟

عمران خان سیلاب زدگان کیلئے جمع کیے گئے 13 ارب روپے کا حساب دیں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان سیلاب زدگان کیلئے جمع کیے گئے 13 ارب روپے کا حساب دیں۔ یہ رقم سیاسی سرگرمیوں پر کیوں خرچ کی؟ رسیدیں نکالیں۔

خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دعویٰ کیا گیا کہ عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے ٹیلی تھون کے ذریعے 13 ارب روپے اکٹھے کیے! یہ پیسہ کن اکاؤنٹس میں جمع ھوا ؟ کہاں اور کیسے خرچ کیا ؟انہوں نے کہا کہ دوسروں سے حساب مانگنے والے اپنا حساب بھی دیں ؟ رسیدیں نکالو! رقم بڑھا چڑھا کر بیان کی گىئی ؟ یا اپنی سیاست پہ خرچ ھوئی ؟ اس کا حساب دیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں