menu icon

وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی اب طبیعت کیسی ہے ؟

اسپتال میں رش کرنے کی ضرورت نہیں، اتوار تک گھر آجاؤں گا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں، چھوٹے موٹے چیک اپ اور پروسیجر کیلئے اسپتال آیا تھا۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اسپتال میں رش کرنے کی ضرورت نہیں، اتوار تک گھر آجاؤں گا، دوست اور چاہنے والے آپریشن تھیٹرمیں میری تصویردیکھ کر پریشان ہوئے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 2004 میں میری ہارٹ سرجری ہوئی تھی، دو، تین سال بعد چیک اپ اور پروسیجر ضروری ہوتاہے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی کہا کہ رانا ثنا اللہ کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیوں میں صداقت نہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ سے رابطہ کرکے طبیعت معلوم کی اور نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں