menu icon

صوبائی حکومت کا وفاقی حکومت پر بڑا الزام ،

وفاق ،صوبائی حکومت کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے وزیر اعلی پنجاب
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی سے لاہورمیں گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے صوبائی امور میں مداخلت ناقابل فہم اور قابل مذمت ہے۔رویہ کسی بھی طور پر مناسب نہیں۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے ہیلتھ کیئر سسٹم، تعلیم اور دیگر شعبوں میں پہلے سے بڑھ کر تعاون کریں گے۔ملک کی تمام اکائیاں مل کر ترقی کریں گی تو پاکستان ترقی کرے گا، وطن عزیز کو آگے لے جانے کے لیے سب کو اکٹھے چلنا ہوگا مشترکہ کاوشوں کے ذریعے ہی پاکستان اپنی منزل حاصل کرے گا،ہماری حکومت بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر عمل پیرا ہے۔گلگت بلتستان میں بسنے والے ہمارے بھائی ہیں

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے تعاون کی یقین دہانی پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا اور گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں