menu icon

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران کھمبے پر چڑھنے والا شخص ہسپتال میں کس حالت میں ہے ؟

زینت اللہ احتجاج کے دوران ہائی وولٹیج تاروں والے کھمبے پر چڑھ گیا اور کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق زخمی کارکن کی شناخت زینت اللہ کے نام سے ہوئی میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کا کارکن زینت اللہ پیر کو راولپنڈی کی مری روڈ پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج میں شریک تھا۔

زینت اللہ احتجاج کے دوران ہائی وولٹیج تاروں والے کھمبے پر چڑھ گیا اور کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس کر کئی فٹ بلندی سے نیچے زمین پر نیچے گرا۔

زخمی کارکن کا تعلق ضلع اورکزئی سے بتایا جاتا ہے جسے فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں