menu icon

عمران خان قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر ، پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

ایف آئی آر میں شہباز شریف، رانا ثناءاللہ اور فیصل نصیر کے نام شامل ہیں تو یہ ایف آئی آر قانونی ہے فواد چوہدری
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ جس میں قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ردعمل دیتے ہوئے لکھا ہے کہ تحریک انصاف اپنا مؤقف دے چکی ہے اگر ایف آئی آر میں شہباز شریف، رانا ثناءاللہ اور فیصل نصیر کے نام شامل ہیں تو یہ ایف آئی آر قانونی ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں