menu icon

رانا ثناء اللہ کا عمران خان کو بڑا چیلنج ،اگر ایسا ہوا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا

اگر 4 گولیاں لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران سیاست چھوڑدیں، رانا ثناءاللہ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو وزیر آباد میں فائنرگ کے دوران 4 گولیاں نہیں لگی تھیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان مقدمے میں ہمیں نامزد کرنے کا شوق پورا کرلیں، ہم شامل تفتیش ہونے کے لئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کا غیر جانبدار میڈیکل بورڈ سے چیک اپ کروایا جائے، انہیں 4 گولیاں نہیں لگی اور اگر 4 گولیاں لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران سیاست چھوڑدیں۔

وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے مٹھی بھر لوگوں کو احتجاج پر لگایا ہوا ہے جنہیں صوبائی پولیس سہولت فراہم کر رہی ہے، عمران خان فتنہ فساد اورانار کی پھیلانا چاہتا ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ملزم نوید کو پی ٹی آئی کارکنوں نے ہی پکڑوایا ہے اور یہی عمران خان پر حملے کا اصل ملزم ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں