menu icon

عمران خان قاتلانہ حملہ کی ایف آئی آر سے کیوں روکا ؟

آئی جی پنجاب کے بیان پر (ق) لیگ کے رہنما مونس الہیٰ نے اپنا موقف پیش کردیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مونس الہیٰ نے اسی حوالے سے صحافی کی ٹویٹ کے جواب میں لکھا کہ، “ پولیس کو پولیس کی مدعیت میں پولیس کی مرضی کی FIR کرنے سے روکا ہے

آئی جی پنجاب کی جانب سے عدالت میں پنجاب حکومت کے حکم پر ایف آئی آر درج نہ کرنے کے بیان پر مونسس الہٰی نے لکھا، “ نامعلوم افراد پہ (مقدمہ) کرنے سے روکا ہے

 

 

 

 

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے آج عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی سماعت کے دوران حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم دیا ہے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی آر درج نہ ہوئی توازخود نوٹس لیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی جانب سے مقدمہ درج نہ کیے جانے سے متعلق استفسار پر آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے بات کی، جنہوں نے کچھ تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اس پر چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کو قانون کے مطابق کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے تھے کہ عدالت آپ کے ساتھ ہے، آپ افسران سے تفتیش کروائیں جب تک عہدے پر ہیں کوئی آپ کے کام میں مداخلت نہیں کرے گا، کسی نے مداخلت کی تو عدالت اس کے کام میں مداخلت کرے گی۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں