menu icon

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے لیے خوشخبری

عدالت نے نیب کو عثمان بزدار کی گرفتاری سے روک دیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی 22 نومبر تک ضمانت منظور کر لی عدالت نے عثمان بزدار کو22 نومبر تک ضمانت منظور کرتے ہوئے شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا،5 لاکھ مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کی گئی۔ نیب لاہور نے عثمان بزدار کو 30 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی تھی جس میں کہا گیا کہ خدشہ ہے نیب گرفتار کرلے گا، عدالت قبل ازگرفتاری درخواست منظور کرے

واضح رہے لاہور کی احتساب عدالت میں عثمان بزدار کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، دوران سماعت سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں