menu icon

24 گھنٹوں میں یہ کام نہ ہوا تو ؟چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے خبردار کردیا

عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمارے مؤکل پر حملہ ہوا ہے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ واقعہ ہوا ہے اس کی ایف آئی آردرج ہوئی ہے، لاہور رجسٹری سے آئی جی پولیس ویڈیو لنک پرموجود آپ بتائیں ایف آئی آر کیوں داخل نہیں ہوئی۔عدالت نے کہا کہ عمران خان حملے کی ابھی تک ایف آئی آر درج کیوں نہیں ہوئی، عمران خان پرحملے کی ایف آئی آر میں اور کتنا وقت لگے گا، ہمیں وقت بتائیں کب تک ایف آئی آردرج کریں گے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آئی جی پنجاب سے وضاحت طلب کرتے ہوئے جواب مانگ لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو از خود نوٹس لے لیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں