menu icon

پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں پرویز خٹک، شیخ راشد شفیق، عامر کیانی، علی امین گنڈا پور اور ملک عامر ڈوگر سمیت دیگر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ تک روڈ بند کرنے والوں کے خلاف بھی فوری کارروائی ہو گی، اسلام آباد ائیرپورٹ تک رینجرز، ایف سی اور پولیس مارچ کرے گی۔رہنما پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے آج سے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کر نے کا اعلان کیا تھا
اس کے علاوہ ملک عامر ڈوگر کی آڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر واٹس ایپ گروپ ارکان کو دھرنے، احتجاج اور سڑکیں بلاک کرنے کی ہدایت کر رہے تھے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں