menu icon

بڑی خوشخبری ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں صدر ، وزیراعظم کی قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر صدر مملکت نے لکھا کہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے پاکستان ٹیم کی کامیابی کو “عظیم لمحہ” قرار دیتا ہوئے کہا کہ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ہالینڈ کو بھی مبارکباد پیش کی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے گروپ 2 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں