menu icon

وہ کون ہے جو ایف آئی آر درج نہیں ہونے دے رہا ؟ ساںق گورنر عمران اسماعیل پھٹ پڑے

عمران اسماعیل نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج نہ ہونے پر شدید تنقید
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے سابق گورنر سندھ نے کہا پرویز الہٰی بتائیں وہ کون ہے جو ایف آئی آر درج نہیں ہونے دے رہا۔ عمران اسماعیل نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج نہ ہونے پر شدید تنقید کی ہے

عمران اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مدعی ملک کا سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے بڑی جماعت کا سربراہ ہے لیکن کوئی واقعے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تیار نہیں ۔ پنجاب حکومت کے ذمہ داران بتائیں وہ کون ہے جو انہیں روک رہا ہے؟

سابق گورنر سندھ نے کہا کہ آئی جی پنجاب جیسے افسران ملک قوم کی بجائے غلامی کو ترجیح دے رہے ہیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں