menu icon

عمران خان کی ضد آئی جی پنجاب نے ہار مان لی بڑا فیصلہ کر لیا

ایف آئی آر کرانے کی ضد پر آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدہ چھوڑنے کا فیصل
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عمران خان کی طرف سے فوجی افسر کے خلاف ایف آئی آر کرانے کی ضد پر آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے وفاقی حکومت کو لکھ دیا ہے کہ وہ مزید خدمات انجام نہیں دے سکتے۔ مقدمے کا اندراج نہ ہونے کے باعث معاملات کسی اور طرف جا رہے تھے۔

واضح رہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے تین دن بعد بھی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے آئی جی پنجاب پر شدید تنقید کی جا رہی تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں