menu icon

عمران خان کو واجب القتل قرار دینے والا ن لیگی رہنما گرفتار

مسلم لیگ ن کے رہنما رائے قمر کو عمران خان کو واجب القتل قرار دینے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رائے قمر کو عمران خان کو واجب القتل قرار دینے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس  کے مطابق رائے قمر نے مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن کے دوران عمران خان کو واجب القتل قرار دیا تھا ۔ بیان کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ نے نوٹس لیا اور حافظ آباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم نے کہا تھا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان واجب القتل ہیں اور انہیں تومیں قتل کرسکتا ہوں

 

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں