menu icon

اعظم سواتی کی ویڈیو فیک ؟ سینئر صحافیوں نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

یہ ویڈیو اعظم سواتی صاحب کی نہیں ہے۔ یہ جعلی FAKE ویڈیو ہے غریدہ فاروقی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اعظم سواتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے ساتھ ہی نیا پنڈورا باکس کھول گیا ، صحافت کے شعبہ سے وابستہ پروگرام اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ویڈیو کو فیک کرردیا ان کا مزید کہنا تھا کے یہ ویڈیو اعظم سواتی صاحب کی نہیں ہے۔ یہ جعلی FAKE ویڈیو ہے۔ اس ویڈیو میں خود بھی کہا جا رہا ہیکہ آجکل جعلی ویڈیو بنانا کونسا مشکل کام ہے۔ اس پر سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہیں

 

مزید ان کا کہنا تھا کہ سینیٹر کی جعلی ویڈیو کس نے بنائی اور پھیلائی اور اس معاملے کو سینیٹ میں بھی اٹھایا جانا چاہیے۔

 

 

ایک اور ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ایسی جعلی ویڈیوز بنانامذہبی،اخلاقی، سماجی ہر اعتبار سے انتہائی قبیح فعل ہے۔ اسفل سافلین قسم ہی ایسی حرکات کر سکتی ہے

 

مزید انہوں نے کہا اللّہ سب کی عزت محفوظ رکھے۔ لیکن یہی ایک سیاسی جماعت اور کارندے میری ہزاروں جعلی غیراخلاقی تصاویر اور ویڈیوز بڑے فخر سے بناتےاورپھیلاتےہیں؛کیا اب یہ کام روکیں گے؟

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں