menu icon

اعظم سواتی کی پریس کانفرنس ، عمران خان شدید ردعمل آگیا بڑا اعلان کردیا

اعظم سواتی اور انکی اہلیہ کی پرائیوسی کی مبینہ خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں عمران خان
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعظم سواتی کی اہلیہ کی پرائیوسی کی مبینہ خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ چادر اور چار دیواری کی اسلامی اقدار کی خلاف ورزی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستان انسانی وقار، خاندان کی عزت اور چادر و چاردوری کی اسلامی اقدار کی بنیاد پر بنا تھا، اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ان تمام اقدار کی خلاف ورزی ہے۔

عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو میں اعظم سواتی کی اہلیہ کی پرائیوسی کی خلاف ورزی کی گئی جو انتہائی قابل مذمت اورافسوس ناک ہے، کوئی بھی انسان ظلم کا حق نہیں رکھتا، انہوں نے چیف چسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملہ پر از خود نوٹس لیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں