menu icon

پاپا یہ ویڈیو آپ کی اور امی کی ہے ، اعظم سواتی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی پریس کانفرنس کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میری اور بیوی کی پرائیویٹ ویڈیو میری بیٹی کے نمبر پر بھیجی گئی۔اعظم سواتی پریس کانفرنس کے دوران یہ بات بتا کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ میری کوئی ویڈیو کسی پاس نہیں ہوسکتی تھی لیکن میں غلط تھا،رات نو بجے کے قریب رات کو میں لاہور تھا اور میری بیوی اسلام آباد تھی،اس نے مجھے کال کی اس کی چیخ و پکار اسکی سسکیاں نہیں رک رہی تھیں۔

میں نے بڑا ضبط کیا،میں سمجھا میری پوتیوں کو قتل کر دیا ہے اور میں لاہور میں ہوں۔میں بار بار زور زور سے کہتا کیا بات ہے؟اس کی چیخ و پکار کے علاوہ آواز نہیں نکلتی تھی۔یہ سلسلہ چار منٹ تک جاری رہا،میری بیٹی جو کہ امریکہ سے آئی ہوئی ہے میں نے اسے کال کی کہ کوئی بات آپ سے چھپی ہوئی نہیں،میں نے اس سے کہا کہ اپنی ماں سے پوچھو کیا بات ہے،میرا دل پھٹ رہا ہے۔

 

اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ میرے دل میں تین اسٹنٹ لگے ہوئے ہیں میرا دل پھٹ رہا تھا،اس نے ماں کو منایا،مجھے بغیر نمبر کے کسی نے ویڈیو بھیجی ہے اس میں تم ہو،میں نے کہا کہ تمہاری میں نے سمجھتی ہے کہ میں رات نو بجے سو جاتا ہوں،میں تجہد گزار ہوں،13 اکتوبر کو جب لیکر گئے تھے تو ویڈیو بنائی گئی،آج کے دور میں جعلی ویڈیو بنانا کونسا مشکل کام ہے۔

اس نے کہا پھر کہا کہ ڈیڈی یہ ویڈیو کسی اور کی نہیں بلکہ آپ کی اور امی کی ہے۔میں نے کہا یہ کیسے ممکن ہے،اعظم سواتی پریس کانفرنس کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ اس نے کہا جب آپ کوئٹہ گئے تب کی ویڈیو ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں