menu icon

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، ایک اور بڑی گرفتاری اہم حقائق سے پردہ ہٹ گیا

زیرِحراست ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پرہونے والی فائرنگ کے الزام میں وزیرآباد سے ایک اور شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

ذرائع کے مطابق زیرِحراست ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی ہے، ملزم نوید نے اپنی موٹرسائیکل دکان پرکھڑی کی تھی جبکہ زیرحراست شخص ملزم نوید کا قریبی عزیز ہے۔

 

ملزم نوید نے اپنے اعترافی بیان میں کہا تھا کہ اس نے بائیک ماموں کی دکان پر کھڑی کی تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں