menu icon

عمران خان کے مطالبات ٹھوس نہیں صرف ____ ہے ؟

عمران خان کے اندر ایک مایوسی ہے کہ کھلونا دیا کیوں اور چھینا کیوں۔ جاوید ہاشمی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سماء کے پروگرام دوٹوک بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے اندر ایک مایوسی ہے کہ کھلونا دیا کیوں اور چھینا کیوں عمران خان کو کہا تھا اقتدارنہ لیں آپ کی تیاری نہیں ہے، ابھی بھی وقت ہے پاکستان کیلئے کام آئیں، نعروں سے کام نہیں ہوگا عمران خان کے مطالبات ٹھوس نہیں صرف ضد ہے عمران خان کے ساتھ بڑی قربت کے دن گزارے ہیں وہ کرپشن کیخلاف نعرہ لگاتے ہیں مگر ان کے قریب جو کرپٹ لوگ ہیں ان کو چھوٹ دیتے ہیں۔

جاویدہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان پچھلے دھرنے میں بھی لاشیں چاہتے تھے اور عمران خان ابھی کی ہلاکتوں سے بھی مطمئن نہیں ہیں امن وامان برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، الیکشن 2یا 3مہینے پہلے ہوجائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان کی عیادت کیلئے جانے کو تیارہوں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں