menu icon

پاک فوج کے بعد کرنل (ر) ہاشم ڈوگر بھی میدان میں آگئے

کبھی نہیں سوچا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے آجائیں گے ہاشم ڈوگر
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے بیان پر کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا ردِ عمل سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کبھی زندگی میں نہئں سوچا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے ہوں گے۔

ان نے کہا کے مجھے تو دونوں کا ایجینڈا اور ملک سے وفاداری ایک جیسے لگتے تھا۔

مزید ان کا کہنا تھا کے اس وقت پی ڈی ایم اور RAW تو بغلیں بجا رہے ہوں گے۔ اللہ پاک ملک کی حفاظت فرمائے

یاد رہے کہ عمران خان کی جانب سے خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کا الزام حاضر سروس جنرل پر عائد کیے جانے کے بعد پاک فوج کا سخت ردِ عمل سامنے آیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں