menu icon

عمران خان کے ادارے اور سینئر افسر کیخلاف الزامات کو بےبنیاداور ناقابل قبول قرار دے دیا آئی ایس پی آر

ذاتی مفادات کی خاطر الزامات لگا کر فوجیوں کی عزت کو داغدار کیا جارہا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ادارے اور سینئر افسر کیخلاف الزامات کو بےبنیاداور ناقابل قبول قرار دے دیا۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج ایک پروفیشنل اور ڈسپلن رکھنے والی تنظیم ہے۔ پاک فوج میں احتساب کا موثر اندرونی نظام کام کرتا ہے۔

 

حکومت سے معاملے کی تحقیقات کی درخواست ہے، وردی پوش اہلکاروں کےذریعےغیرقانونی کارروائیوں کیلئےاحتسابی نظام موجودہے۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق ذاتی مفادات کی خاطر الزامات لگا کر فوجیوں کی عزت کوداغدارکیاجارہاہے،ادارہ حسدسےاپنےافسروں اورسپاہیوں کی حفاظت کرےگا،کسی کوبھی ادارےیاافسروں کی بےعزتی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

 

حکومت سےدرخواست کی گئی ہے کہ ادارےاورافسرکیخلاف ہتک عزت پرقانونی کارروائی کرے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں