menu icon

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین کامیاب رہا، اسحاق ڈار
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین کامیاب رہا۔

اپنے خیالات کا اظہار قومی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ چین مشکل وقت میں کام آنے والا دوست ہے،

گذشتہ دور حکومت میں سی پیک منصوبے کو متنازعہ بنایا گیا،چین کے ساتھ مل کر تعمیر و ترقی کا سفر دوبارہ شروع کریں گے۔

وزیر خزانہ نے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے صدر اور وزیراعظم سے تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں، چینی قیادت سے انتہائی دوستانہ ماحول میں بات چیت ہوئی،ان کاکہناتھا کہ ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے پر مثبت گفتگو ہوئی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں