menu icon

تحریک انصاف نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کردیا ، حکومت کو بڑی مصیبت میں ڈال دیا

عمران خان نے کہا تمام کارکنوں کو بتادیں کہ احتجاج جاری رکھنا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ ہے کہ عمران خان نے کہا تمام کارکنوں کو بتادیا ہے کہ احتجاج جاری رکھنا ہے ،جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے ہم احتجاج جاری رکھیں گے ۔دوسری جانب اسد عمر نے کہا کہ کل 5 بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماع ہوں گے۔ہر شہر کی احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی،حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا،میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں