menu icon

عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کے فون سے کیا ملا ؟ تفصیلات جانیئے

ملزم کےموبائل میں مذہبی سیاسی جماعت کی متعدد ویڈیوز ملی ہیں ذرائع
web desk dharti ویب ڈیسک


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پرحملے کرنے والے ملزم کے موبائل سے اہم معلومات مل گئیں۔

 

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پرحملے کے ملزم کے موبائل سے اہم معلومات مل گئیں ہیں۔

 

ملزم کےموبائل میں مذہبی سیاسی جماعت کی متعددویڈیوزملی ہیں، جس میں جماعت کےرہنماؤں کی تقاریر اور کارکنوں کےنعروں پرمبنی ویڈیوز شامل ہیں۔

 

ملزم نوید کےموبائل سے کیےگئےرابطوں کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

 

خیال رہے عمران خان پرقاتلانہ حملےکی تحقیقات کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ کےسپردکردی گئی ہے۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں