menu icon

حالات سخت گشیدہ ، شدید چھڑپ کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے گیٹ پر پرچم لہر دیا

تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد ملک بھر کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور میں گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور انصاف لائرز ونگ کے وکلا کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور ٹائر جلا کر گورنر ہاؤس کے گیٹ کے سامنے رکھ دئیے۔ اس دوران ایک مشتعل کارکن گورنر ہاؤس کے گیٹ پر چڑھا اور تحریک انصاف کا پرچم لہرا دیا۔

تاہم پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور بیرئیر لگا کر گورنر ہاؤس کے مرکزی گیٹ کو محفوظ بنا لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں