menu icon

عمران خان پہ قاتلانہ حملہ ، پی ٹی آئی کا آئی جی پنجاب کے خلاف بڑا اعلان

پی ٹی آئی نے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے دیتے ہوئے فوری تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد ایک سے زائد ہے، سازش سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اجلاس میں ڈاکٹرز نے عمران خان کے آپریشن سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں