menu icon

خان پر قاتلانہ حملہ ، تحقیقات کون اور کہاں ہونگی ؟

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئی ذرائع
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس کی تفتیش کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئی، مرکزی ملزم نوید کو تفتیش کے لئے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ ملزم کو چونگ میں قائم سی ٹی ڈی کےسیل میں پہنچا دیاگیا ہے ، جہاں سی ٹی ڈی سمیت اہم اداروں کی ملزم سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی یا مقامی تھانے میں درج کیا جائے گا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں