menu icon

ملزم کونسے سے نشہ کا عادی ہے ؟

پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے، ملزم نے پستول کے ساتھ 46 گولیاں بھی خریدیں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی مارچ میں فائرنگ، ملزم نوید کے بارے میں اہم حقائق سامنے آگئے۔

پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے، ملزم نے پستول کے ساتھ 46 گولیاں بھی خریدیں، ملزم بائی پاس روڈ کے ذریعے جائے وقوعہ تک پہنچا۔

پولیس تفتیش کے مطابق حملہ آورنے پہلے مسجد کی چھت استعمال کرنے کی کوشش کی، مسجد میں نمازعصرجاری تھی، پولیس نےچھت پرنہ جانے دیا۔

تفتیش کے مطابق ملزم مارچ میں شریک لوگوں کونمازاور کنٹینرپرلگے پارٹی ترانے بند کرانے کا کہتا رہا۔

کنٹینرسے 15 سے 20 قدم کے فاصلے پرملزم نے پورا برسٹ فائر کیا۔

پستول میں گولیاں دیسی ساختہ تھیں،8 گولیاں چلنے کے بعد ایک گولی پھنس گئی، ملزم کو مزید تفتیش کیلئے سی ٹی ڈی کی تحویل میں دے دیا گیا۔

دوسری جانب ملزم کا ایک اور ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں اس کا کہنا تھا کہ وزیرآباد سے وقاص نامی شخص کے ذریعے 20 ہزار روپے کا پستول خریدا تھا۔

ملزم کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو مارنا چاہتا تھا، اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکا جس کا ہمیشہ دکھ رہے گا۔

ملزم نوید نے کہا میرے موبائل فون میں عمران خان کے بیان کی کچھ ایسی ویڈیوز ہیں جس کی وجہ سے اشتعال میں آیا، میں نے کسی کو اپنے مقصد کے بارے میں نہیں بتایا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں