menu icon

وزیراعلیٰ پنجاب عمران خان کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئے

اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، عمران خان
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور میں شوکت ختم اسپتال کا دورہ کیا

ذرائع کے مطابق ایم پی اے حافظ عمار یاسر اور راسخ الٰہی بھی ان کے ہمراہ تھے۔پرویز الٰہی نے اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی جس دوران پی ٹی آئی چیئرمین نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں خیریت سے ہوں

اسپتال میں پرویز الٰہی کا سابق وزیراعظم سے کہنا تھا کہ شکر ہے دشمن کے مذموم عزائم نا کام ہوئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پوری قوم آپ کے ساتھ ہے اور آپ کے لئے دعا گو ہے، واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں