menu icon

حملہ عالمگیر خان کے سیکیورٹی گارڈ نے کیا؟ پی ٹی آئی رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

ایم این اے عالمگیر خان کے سیکیورٹی گارڈ کو بھی حملے کے شبے میں گرفتار
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیر آباد کے قریب فائرنگ ہوئی جس سے عمران خان زخمی ہو گئے ۔

پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کے سیکیورٹی گارڈ کو بھی حملے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے جس کے حوالے سے عالمگیر خان کا بیان آیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے عالمگیر خان کے مطابق گرفتار شخص ان کا گارڈ ہے جسے غلطی سے پکڑا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ کے قافلے جیسے ہی پہنچے تو اسی وقت حملہ ہوا، ان کا ایک سیکیورٹی گارڈ پیچھے رہ گیا تھا جس کو لوگوں نے حملے کے شبہے میں پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

انہوں نے کہا کہ ان کے جس گارڈ کو پکڑا گیا ہے اس کا نام محمد اونل خان ہے اور وہ کراچی سے ہی ان کے ساتھ آ رہا تھا، اس حوالے سے جھوٹ نہ پھیلایا جائے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں