menu icon

عمران خان پہ حملہ ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

عمران خان کے اوپر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اور اس کا بدلہ لیا جائے گا۔'
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے عمران خان پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

 

قافلے پر فائرنگ اور عمران خان سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کے فوراً بعد فواد چوہدری نے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ ”عمران خان کے اوپر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اور اس کا بدلہ لیا جائے گا۔“

 

انہوں نے شرکاء سے سوال کیا کہ ”ہمارے بچوں کا خون یہاں بہا ہے، ہمارے لیڈر کا خون یہاں بہا ہے ، بدلہ لوگے؟“

 

جس پر شرکاء کی جانب سے ”ہاں“ میں نعرہ لگایا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں