menu icon

اہم تعیناتی دونوں بھائی ہی آپس میں مخالف ، سینیئر سیاست دان نے بڑا دعویٰ کر دیا

تعیناتی کے مسئلے پر نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں : شیخ رشید
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں۔اب پی ڈی ایم کا بوجھ کوئی نہیں اٹھا سکتا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سارا جہان ایک انسان عمران خان کےپیچھے پڑ گیا ہے، وہ سب کو شکست دے گا۔تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں۔اب پی ڈی ایم کا بوجھ کوئی نہیں اٹھا سکتا، بھکاریوں کو کوئی خیرات نہیں دے رہا،صرف تصویر کھنچوا رہے ہیں۔حکومت روسی سینیٹر کے یوکرائن کی امداد کےالزام کا جواب دے۔

ایک اور ٹؤئٹ میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ چین ہمالیہ سے بلند اور ہر موسم کا دوست ہے، اس لیےحالیہ چینی دورے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔

انہوں نے کہا ساری دنیا جانتی ہے غیرمقبول سامراجی حمایت یافتہ سازشی حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے، بھکاریوں کو نہ امداد مل رہی ہے، نہ حمایت مل رہی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ڈنگ ٹپاؤ غریب مکاؤ حکومت زبردستی دنیا سےدوروں کےدعوت نامے منگوا رہی ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

29 گولڈ میڈلز حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں