menu icon

حقیقی آزادی لانگ مارچ پہ روزانہ کتنا خرچہ ہورہا ہے ،

میڈیاکوریج کے سیٹیلائٹ سسٹم کیلئے سواکروڑ روپے طے ہوئے تھے، ذرائع
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہونیکا انکشاف ہوا ہے

 

ذرائع کے مطابق مارچ کے کوریج پلان پر13 لاکھ روپے روزانہ خرچ ہورہے ہیں

 

سیٹیلائٹ سے انٹرنیٹ اور ڈی ایس این جیز کے ذریعے کوریج ہورہی ہے اور لاہور کے نامعلوم مقام پر لائیو ٹرانسمیشن کا سسٹم لگا کر دکھایا جارہا ہے

ذرائع کے مطابق 2سائونڈ سسٹمز پر 5لاکھ ، جنریٹرز کے دو ٹرکوں پرروزانہ 3لاکھ خرچ ہورہے ہیں، سکیورٹی،

آپریشنز اسٹاف،

بینرز،

بل بورڈز،

ٹرانسپورٹ وغیرہ پر روزانہ 10 لاکھ روپے کا خرچہ آرہا ہے۔

 

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ لانگ مارچ کے پانچویں روز تک 2کروڑ 15 لاکھ خرچ ہو چکے، 7 روز کی میڈیاکوریج کے سیٹیلائٹ سسٹم کیلئے سواکروڑ روپے طے ہوئے تھے، لانگ مارچ ایک ہفتہ بڑھانے سے اخراجات بھی ڈبل ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں