menu icon

ارشد شریف قتل ، حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

موت کی وجوہات جاننے کے لئے کمیشن قائم
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سینئر صحافی ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔ ان کی موت کی وجوہات جاننے کے لئے کمیشن قائم کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے۔ 3 رکنی کمیشن کے سربراہ سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس عبدالشکور پراچہ ہوں گے۔

ایڈیشنل آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آئی بی کے عمر شاہد کمیشن کے ارکان میں شامل ہیں۔ کمیشن سینئر صحافی ارشد شریف شہید کے قتل کے حوالے سے حقائق تلاش کرے گا۔

کمیشن 30 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ ایف آئی اے کمیشن کے لیے سیکرٹریٹ سپورٹ فراہم کرے گا۔ کمیشن پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017ء کے تحت تشکیل دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں