menu icon

خبر دینے والی صحافی خود خبر بن گی ، خاتون صحافی کنٹینر سے گر کر جاں بحق

چینل فائیو کی صدف نعیم نامی خاتون رپورٹر سادھوکی کے قریب پی ٹی آئی لانگ مارچ کی کوریج کے دوران
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آگیا جس کے بعد عمران خان کو تیسرے روز کا لانگ مارچ فوری ختم کرنا پڑھا چینل فائیو کی صدف نعیم نامی خاتون رپورٹر سادھوکی کے قریب پی ٹی آئی لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنٹینر سے نیچے اترتے ہوئے پھسل گئیں اور نیچے آگریں ۔ جس کے بعد ٹرک کا ٹائر خاتون کے اوپر سے گزر گیا۔ سر پر شدید چوٹیں آنے کے باعث خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں
حادثہ کے بعد عمران خان کے لانگ مارچ کو فوری طور پر جی ٹی روڈ پر روک دیا گیا۔ عمران خان باہر آکر جائے حادثہ پر پہنچے اور فوری طور پر لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ خاتون صحافی کے انتقال کے باعث آج کا لانگ مارچ یہیں ختم کرتے ہیں ، اللہ تعالی لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔ کل کامونکی سے دوبارہ مارچ شروع کریں گے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں